Pinned toot

‏میں نے زنداں میں سیکھا تھا اسیروں سے اک اسم
جس کو دیوار پر پھونکو۔۔۔ 💨 تو ہوا آتی ہے
ٹھیک ہے ساتھ رہو میرے مگر اک سوال۔۔۔۔ !!!!
تم کو وحشت سے حفاظت کی دعا آتی ہے ؟ ‏
خوب رونق تھی ان آنکھوں میں پھر ایک خواب آیا
ایسے جیسے کسی 🍁 بستی میں وبا آتی ہے !!

Activism

To support this server and the OMN project https://opencollective.com/open-media-network